مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی ہے جس کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر نفرت ميں اضافہ ہوگیا ہے۔
14 مہینے کی فلسطینی بچی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد عالمی سطح پر اسرائیل کے خلاف غم و غصہ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ فلسطین کی معصوم بچی کانام صبا عرار بتایا جاتا ہے۔ 14 مہینے کی فلسطینی بچی اپنی ماں کے ہمراہ درجہ شہادت پر فائز ہوئی۔
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی ہے جس کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر نفرت ميں اضافہ ہوگیا ہے۔
News ID 1890268
آپ کا تبصرہ